مودی کی باتیں ہمیں کامیابی کی راہ پر ڈال دیں تو کمال ہو جائے

’اب کی بار چار سو پار‘ کے نعرے کے ساتھ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بی جے پی الیکشن لڑ رہی ہے۔ ’چار سو پار‘ سے مراد دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کا ٹارگٹ ہے۔ بی جے پی کی مخالف جماعتیں نروس دکھائی دیتی ہیں۔ الیکشن مہم میں مودی نے پاکستان کا ذکر بھی […]

مودی کی باتیں ہمیں کامیابی کی راہ پر ڈال دیں تو کمال ہو جائے Read More »

آزاد کشمیر میں احتجاج ، انڈیا کی خوشیاں وقتی ہیں

جموں کشمیر جوائنٹ ایکشن عوامی کمیٹی نے ایک سال سے اپنے مطالبات کے حق میں تحریک چلا رکھی ہے۔ ان کے تین مطالبات تھے۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی، آٹے پر سب سڈی اور آزاد کشمیر کے وسائل پر کنٹرول۔ حکومت نے ان کے پہلے دو مطالبات اب مان بھی لیے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز

آزاد کشمیر میں احتجاج ، انڈیا کی خوشیاں وقتی ہیں Read More »

افغان طالبان کے اندر سب اچھا نہیں ہے

عید کے موقع پر ملا ہیبت اللہ نے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ ہم مسائل حل کرنے کو تیار ہیں لیکن شریعت سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ سراج حقانی نے طالبان سے کہا تھا کہ وہ سختی کرکے حکومت اور افغان عوام میں فاصلے نہ بڑھائیں۔ حقانی کا کہنا تھا کہ

افغان طالبان کے اندر سب اچھا نہیں ہے Read More »

کیا پاکستان واخان پر قبضہ کرے گا؟

جان اچکزئی سابق صحافی ہیں۔ یہ بی بی سی جیسے ادارے سے منسلک رہے ہیں۔ کافی عرصہ مولانا فضل الرحمٰن کی جے یو آئی کے ترجمان بھی رہے ہیں۔ یہ نگراں حکومت میں وزیر اطلاعات تھے۔ 20 مارچ کو یہ ایک ٹوئٹ کرتے ہیں کہ ‘اگر پاکستان میں ایک اور دہشتگرد حملہ ہوتا ہے، طالبان

کیا پاکستان واخان پر قبضہ کرے گا؟ Read More »

افغانستان میں فضائی حملہ، مسئلہ حل ہونے کے بجائے خراب ہورہا ہے

ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ہوتا ہے جس میں افسروں اور جوانوں کی جانیں گئیں۔ پاکستان کی جانب سے افغانستان کے اندر پکتیکا اور خوست میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا گیا۔ افغانستان کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی اور بوڑکی کرم میں گولہ باری کی

افغانستان میں فضائی حملہ، مسئلہ حل ہونے کے بجائے خراب ہورہا ہے Read More »

ایران نے پاکستانی ردِعمل کا غلط اندازہ لگایا

ایران کو کوہ سبز پنجگور میں حملے کا جواب مل گیا ہے۔ پاکستان نے سیستان بلوچستان میں سراوان میں 7 مقامات کو نشانہ بناکر یہ جواب دیا۔ ایران کے ان حملوں کا پس منظر کیا ہے، آئیے یہ جانتے ہیں۔ 15 دسمبر 2023 میں سیستان بلوچستان کے رسک شہر کے ایک پولیس اسٹیشن پر حملہ

ایران نے پاکستانی ردِعمل کا غلط اندازہ لگایا Read More »

انڈیا کے احمقانہ پنگے پاکستان کے لیے نئے امکانات بنیں گے؟

ہمارا بھارت مہان کینیڈا میں ایک سکھ رہنما کے قتل کی کامیاب اور امریکا میں ناکام سازش میں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔ اکانومسٹ نے امریکی جسٹس ڈیپارٹمنٹ کی شیئر کر دہ معلومات پر اسٹوری کی ہے۔ اس کے مطابق ایک انڈین اہلکار آرمز اور ڈرگ اسمگلر سے رابطہ کرتا ہے۔ اسے نیویارک میں ایک

انڈیا کے احمقانہ پنگے پاکستان کے لیے نئے امکانات بنیں گے؟ Read More »

اسرائیل حماس تنازعے میں پاکستان کا ایک غیر متوقع فائدہ ہے

پاکستان نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو نکالنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ اس انخلا کے لیے وقت بھی بہت کم دیا ہے۔ 31 اکتوبر تک غیر قانونی طور پر مقیم افغانوں سے نکل جانے کے لیے کہا گیا ہے۔ عالمی امدادی ادارے اور اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے پاکستان سے نرمی کی اپیلیں کر

اسرائیل حماس تنازعے میں پاکستان کا ایک غیر متوقع فائدہ ہے Read More »

پاکستان کا سینڈوچ تو بن گیا، لیکن کھا کوئی نہیں سکتا

دنیا میں کہیں کچھ ہوجائے وطن عزیز سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے۔ ہمارا زرعی ملک ہونا دیکھیں، یوکرین کی جنگ دیکھیں اور خوراک کی بڑھتی قیمتیں دیکھیں۔ ہمیں مہنگائی کی جو مار پڑی رہی ہے اس کی وجہ اس جنگ کی برکتیں بھی ہیں۔ اب روس کو دیکھیں اور ہماری انرجی کی قیمتوں کو

پاکستان کا سینڈوچ تو بن گیا، لیکن کھا کوئی نہیں سکتا Read More »

سعودی اور اماراتی ہمیں ترسا ترسا کر بھی پیسے کم کیوں دیتے ہیں؟

سعودی عرب کی کنگڈم ہولڈنگ کمپنی نے روس کی 3 انرجی کمپنیوں میں 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔ یہ سرمایہ کاری اس سال فروری سے مارچ کے دوران کی گئی۔ روس-یوکرین کی جنگ 24 فروری کو شروع ہوئی تھی اور جنگ شروع ہونے اور اس کے بعد خاموشی سے یہ سرمایہ کاری کی

سعودی اور اماراتی ہمیں ترسا ترسا کر بھی پیسے کم کیوں دیتے ہیں؟ Read More »